غم کی آندھی سے بدلتے رہے رستے اپنے تجھے پانے کی خواہش میں نکلے تھے ہم کیا خبر تھی تیری چاہت یہ رنگ لائے گی ٹوٹے پتوں کی طرح راہوں میں بکھرے تھے ہم