غم کے منجدھار میں ہے کشتی میری
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMغم کےمنجھدھار میں ہے کشتی میری
 تیرے بن ویران ہے دل کی بستی میری
 
 میں نےاپنےدل وجان وار دہیےجس پر
 اس ستم گرنے چھینی ہےہنسی میرے
 
 اس کےملنےسے زیست میں اجالاہو گا
 جوچھین کےلےگیا آنکھوں کی روشنی میری
 
 میری کسی بات کا اسےکبھی یقیں نہیں آتا
 وہ ہر بات کو سمجھتا ہےریاکاری میری
 
 ہجرمیںجی لیں گے یادوں کےسہارے
 زندگی بھر اسےیاد آئے گی یاری میری
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 