غم جب رگ و پے میں اتر جاتا ہے تو پھر کمزور انسان بکھر جاتا ہے جسےاللہ نے صبر کی دولت بخشی ہے ایسے سانحہ سے مسکراکرگزرجاتا ہے