غم کہ بادل آتے ہیں اور ٹل جاتے ہیں دکھ سہہ کراہل دل سنبھل جاتےہیں ًمصائب سے وہ کبھی گبھراتےنہیں جو درد کہ سانچے میں ڈھل جاتےہیں