فاصلے
Text size
یہ فاصلے ہمارے درمیان مجھے جینے نہیں دیتے
کتنی بھی خوشی ملے مجھے خوش ہونے نہیں دیتے
تمہاری کمی مجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس ہوتی ہے
یہ جانتے ہوئے بھی تم مجھے خود سے ملنے نہیں دیتے