فاصلے سمٹ ہی جائیں گئے کسی دن

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

فاصلے سمٹ ہی جائیں گئے کسی دن
جب دل سے دل ملیں گئے کسی دن
کسی دن بھی اٹھیں گئ خاموشیاں کسی دن
یوں طوفان بن کر ہم اٹھیں گئے کسی دن
کھوئے کھوئے الجھے ھوئیں ہے ہم
ہم بھی سلجھے گئے کسی دن
کوئی ایسا بھی وقت آئیں گا میرے لئے
جب ستاؤں گئ وہ مجھے سن کر روئیں گا اک دن

Rate it:
Views: 469
21 Dec, 2012