فرصت

Poet: sania sana By: sania sana, sodan

اتنی فرصت کہاں تھی زمانے پاس مجھے بےآبرو کرنے کیلئے
بس اک میرا محبوب ہی کافی تھا میرے قتل عام کے لئے

Rate it:
Views: 450
30 Apr, 2012