فریبِ یارِ انجمن
Poet: Muhammad Imran Khan - Emron Mano By: Muhammad Imran Khan, Peshawarکیا اب رازوں کو میں سینے میں دفن کر لوں؟
 خدشئہ حبیبِ دغا سے
 زباں کو کاٹوں؟ ہونٹوں کو سِی لوںِ؟
 فریبِ یارِ انجمن سے
More Love / Romantic Poetry
کیا اب رازوں کو میں سینے میں دفن کر لوں؟
 خدشئہ حبیبِ دغا سے
 زباں کو کاٹوں؟ ہونٹوں کو سِی لوںِ؟
 فریبِ یارِ انجمن سے