فلاح ونا کامی

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کون جانے ملے فلاح کسے
قسمت میں کس کے ناکامی

وہاں آخر کا میاب ہوگا کون
ہیں سب ہی فلاح کےحامی
 

Rate it:
Views: 524
31 Jan, 2014