فلسفہ
Poet: Mohsin Ali Mohsin By: Mohsin Ali Mohsin, Karachiشعر جو خود کی تعریف میں کہا جاتا ہے
یہ دل کی خود غرضی بتا جاتا ہے
ہم تو آتے ہیں یہاں اظہار محبت کرنے
شاعری تو ہمیں عشق سکھا جاتا ہے
یوں تو دنیا میں حسین کم نہیں عشق کے لئے
پر ہر سانس تیرا منظر دکھا جاتا ہے
نکلے کیسے تیری گلی سے تو ہم کو بتا
کونہ کونہ تیری زلفوں کا منظر اٹھا جاتا ہے
جب آتا ہے فقر و فاقہ دروازے سے محسن
تو عشق خود ہی کھڑکی سے چلا جاتا ہے
More Love / Romantic Poetry







