فیصلہ کر لو

Poet: ayesha noor asha By: ayesha noor asha, gujrat

مسکراھٹوں سے نھیں کوئی
واسطہ ھمارا
کہ
سنجیدہ بستی کے
باشندے ھیں ھم
تم خود ھی فیصلہ کر لو
ھم سے نبھاہ کرو گے
یا
راستے جدا کرو گے

Rate it:
Views: 454
16 Sep, 2015