قائم رہیگا امن

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

لڑائی جھگڑوں سے ہوگا حاصل کیا
فلاح پاتا ہےانسان باہمی تعاون سے

عدل میں ہی ہےسب کی اماں مضمر
قائم رہیگا امن طاقت کےتوازن سے
 

Rate it:
Views: 626
15 Jan, 2014