قافلے سے بھروسا اُٹھانا پڑا
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, [email protected]قافلے سے بھروسا اُٹھانا پڑا
اپنا رستا مجھے خود بنانا پڑا
انگلیاں تھام کر چلنے کی عمر تھی
جب مجھے بوجھ اپنا اُٹھانا پڑا
More Love / Romantic Poetry
قافلے سے بھروسا اُٹھانا پڑا
اپنا رستا مجھے خود بنانا پڑا
انگلیاں تھام کر چلنے کی عمر تھی
جب مجھے بوجھ اپنا اُٹھانا پڑا