قافلے سے بھروسا اُٹھانا پڑا اپنا رستا مجھے خود بنانا پڑا طفل جب بلبلایا کڑی بُھوک سے بیچ کر خون بھی دودھ لانا پڑا