Add Poetry

قرارِ قلب میسر نہ ہو تو کیا کیجئے

Poet: imran Gohar By: imran Gohar, Faisalabad

قرارِ قلب مُیسر نہ ہو تو کیا کیجئے
تمناؤں کا محور نہ ہو تو کیا کیجئے

بھلا بہت ہے شوق سر بلندیوں کا مگر
کسی کے پاس اگر پر نہ ہوں تو کیا کیجئے

سُنا ہے طرزِ عبادت سے ہے سکونِ قلب
قابلِ سجدہ کوئی سَر نہ ہو تو کیا کیجئے

کون محسوس کرے اتنا مضطرب ہونا
چوھدویں رات ہو قمر نہ ہو تو کیا کیجئے

ہمارا دن ہے آج ہم سے آج ہی ملئیے
آپ آئیں جو کل گوہر نہ ہو تو کیا کیجئے

Rate it:
Views: 603
31 Dec, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets