قربان تیری چال پر ہوئے تیرے اداؤں پے فدا

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

قربان تیری چال پر ہوئے تیرے اداؤں پے فدا
بھرے شہر میں لگتی ہے تو سب سے جدا

اے حسن والی تو احسان میرا بھی مان
میرا دل نہ بناتا تو بناتا تجھے کیسے خدا

Rate it:
Views: 566
11 Oct, 2010