قربت کے لمحے

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

کاش تیری قربت ملے ہجر کی راتوں جیسی
گزرے نہ اور بن جائے صدیوں کی اک رات

نہیں چاہئیں قربت کے لمحے پھول جیسے
بھول کی زندگی کی طرح کٹ جائے بن بات

Rate it:
Views: 506
08 Sep, 2009