قست کا کیسا کھیل ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURU By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAM

قسمت کا کیسا کھیل ہےساہیں
کسی سےنہ ہوامیل ہےساہیں

دل کی سڑکیں سنسان پڑی ہیں
باہرگاڑیوں کی ریل پیل ہےساہیں

کوئی گاہک اسےلےہی جائےگا
اپنا دل جو لگایا سیل ہےساہیں

پچھلےسال جس کودل دیاتھا
وہی ظالم دےگیاتیل ہےساہیں

ہرکوئی اسی کےگھن گاتاہے
جس کی جیب میں مال ہےساہیں

دنیا دولت کےپیچھے لگی ہے
اصغرکاکس کو خیال ہےساہیں

Rate it:
Views: 433
14 Aug, 2012