قسم لے لو
Poet: Rameez Arslan By: Rameez Arslan, GUJRANWALA اک پل بھی چین سے گزرا ہو تو
 قسم لے لو
 
 سوائے یادوں کے کوئی اور سہارا ہو تو
 قسم لے لو
 
 پہلے تو بات اور تھ؛ جو تم پے حق جتاتے تھے
 اب خود پر بھی کوئی حق ہمارا ہو تو
 قسم لے لو
 
 تم ہی نےکہا تھا کہ تمھارے لبوں پے میرا ہی نام آئے
 اس کے بعد لیا ہو جو نام کسی کا تو 
 قسم لے لو
More Love / Romantic Poetry







