قسمت کو ذرا سلجھائیں گئے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ISLAMABAD

قسمت کو ذرا سلجھائیں گئے
جب تمکو ہم آزمائیں گئے
پیثانی الفت کی دھن سنائیں گئے
یوں دل کا چمن مہکائیں گئے
تھامیں گئے چاھت گل گلہائیں گئے
جلووں کے حسن لہرائیں گئے
دامن میں مرا دیں لائیں گئے
اے کاش وہ دن کب آئیں گئے

Rate it:
Views: 429
12 Dec, 2012