وہ ہم سے کسی طور رعایت نہین کرتے ہم ایسے ہی دنیا سے بغاوت نہیں کرتے ہم کو یہ بدلنا ہے مزاج اپنے چلن کا قسمت کی لکیروں پہ قنایت نہیں کرتے