قطرہ قطرہ ہم تجھے بھول جائیں گے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ISLAMABADقطرہ قطرہ ہم تجھے بھول جائیں گے
تمنا نہ رکھنا ہم بھول جائیں گے
زندگی کی شمع میں خود کو جلائیں گے
اے بے وفا تجھے ہم چھوڑ جائیں گے
More Love / Romantic Poetry
قطرہ قطرہ ہم تجھے بھول جائیں گے
تمنا نہ رکھنا ہم بھول جائیں گے
زندگی کی شمع میں خود کو جلائیں گے
اے بے وفا تجھے ہم چھوڑ جائیں گے