قطعہ

Poet: محمد ہاشم اعظمی By: Mohd Hashim Azmi, AZAMGARH

محفل کی جان تم ہو
محفل کی شان تم ہو

میں تیری مثال کس سے دوں
کیونکہ بے مثال تم ہو

Rate it:
Views: 431
10 Jan, 2016