قطعہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

اچھے دنوں میں ساتھ تھا ہر التماس ہے
مشکل میں ساتھ آج بھی وشمہ یہ پاس ہے
پہلے بھی بیقرار تھا ،پھر بیقرار ہے
کیا بات ہو گئی کہ طبیعت اداس ہے

Rate it:
Views: 408
05 Nov, 2016
More Love / Romantic Poetry