قطعہ
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیامحبت کا اک راہ پر قافلہ ہے
مگر اپنی اپنی یہ منزل جدا ہے
میں اپنی ڈگر پر یہی سوچتی ہوں
"کہ بیٹھے ہو ساکت تمہیں کیا ہوا ہے"
More Love / Romantic Poetry
محبت کا اک راہ پر قافلہ ہے
مگر اپنی اپنی یہ منزل جدا ہے
میں اپنی ڈگر پر یہی سوچتی ہوں
"کہ بیٹھے ہو ساکت تمہیں کیا ہوا ہے"