اسی بنجر زمین پہ ہونگے پیدا ایمان کے پودے قطعہِ دل پہ باران رحمت ہونے تو دے کیوں بیچوں میں اپنی خودی کوڑیوں کے مول ہاں سخت ہیں بہت حوادث زمانہ کے سودے ہوںمر د آ ہن بدلوں گا نہیں اے سنگ تراش مری ترکیب میں خالق کے کرشمے ہیں انوکھے