فلک کہتا تھا یُوں اِک دِن زمیں سے "ادا کیسی ہے یہ بے باک تیری سکوتِ وُسعتِ کون و مکاں میں مجھے للکارتی ہے خاک تیری