قطعہً محبت
Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahoreآبٍ حیات پی رکھا ھے اٍس محبت نے شاید
تبھی امر رہتی ھے ہزار آزمائشوں کے بعد بھی
قابلٍ ستائش ھے اُس شخص سے میری والہانہ عقیدت
تبھی دل میں مقیم ھے ہزار وسوسوں کے بعد بھی
More Love / Romantic Poetry






