قطہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارک

زندگی بڑھتی رہی موت کی جانب لیکن
ہم نے بے خوف محبت کے ترانے گائے

زندگی موت سے کرنے کے لیے وصل چلی
اور حصے میں مرے ہجر کے سائے آئے

Rate it:
Views: 559
14 Jun, 2014
More Love / Romantic Poetry