قفسِ ہجر میں محصور کر کے رکھا ہے مجھے اِس کَرب سے رہائی نہیں دیتے ہو جب کہ یہ --- مَرض لا علاج نہیں ہو مسیحا مگر دوائی نہیں دیتے ہو