قلب

Poet: murtaza zaman gardezi By: murtaza zaman gardezi, multan

قلب کے اندر اترتی درد کی تلوار ہے
شکر ہے اس ہماری زندگی سرشار

زھر آلودہ ہمارے کھیت ہیں جن کےسبب
خون میں ڈوبی ہوی ہر کونج کی منقار ہے

آبرو میرے وطن کی ہاتھ میں دوناؤں کے
اس لیے دونان ملنا پیٹ کو دشوار ہے ق
 

Rate it:
Views: 540
12 Apr, 2014