قلندر

Poet: جہانزیب کنجاہی دمشقی By: جہانزیب کنجاہی دمشقی, بغداد عراق

باہر کچھ اور اندر کچھ اور ہوتا ہیں
ان کی پوجا مسجد مندر کچھ اور ہوتا ہے

انا الحق سنو تو الزامِ کفر نہ لگا دینا
اس وقت مزاجِ قلندرکچھ اور ہوتا ہے

Rate it:
Views: 522
23 Nov, 2014