قمر

Poet: subohi sana By: subohi sana , karachi

کل رات کھولا میں نے د ر یچہ اپنے گھر کا
نگاہ نے کیا نظارہ چاندنی میں اپنے شھر کا

ھر سو نظر آئی مجھے غیر کی پرچھائیں
پر کر نہ سکی دیدار ثنآ اپنے قمر کا

Rate it:
Views: 1748
22 Jan, 2011