قیامت

Poet: Waqar By: Shah Waqar, karachi

اک چیز قیامت بھی ہے لوگوں سے سنا کرتے تھے
تمہیں دیکھ کے ہم نے مانا وہ ٹھیک کہا کرتے تھے

Rate it:
Views: 855
22 Aug, 2008
More Love / Romantic Poetry