قیامت کوئی ڈھا بھی سکتا ہے

Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, kot sultan(layyah)

قیامت کوئی ڈھا بھی سکتا ہے
یہ دل اُسے بھُلا بھی سکتا ہے

اتنی توقع نہ رکھ اُس سے
وہ ہو بے وفا بھی سکتا ہے

کہنے کو یہ دل ہے لیکن
سب کچھ اِس میں سما بھی سکتا ہے

Rate it:
Views: 754
07 Nov, 2008