قیمت

Poet: By: Saima Hammad, Lahore

دل کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی
پیار ہوجائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی

اک ہی انسان پر لٹا دو سب کچھ
کیونکہ پسند ہو چیز تو قیمت نہیں دیکھی جاتی

Rate it:
Views: 1209
01 Apr, 2008