لاکھوں لوگ کر رہے ہیں باتیں

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Badalona

لاکھوں لوگ کر رہے ہیں باتیں بڑے زور و شو ر سے اس کی
کوئی ایک بتا دے ملی ہو جسے آج تک وفا زمانے میں
 

Rate it:
Views: 328
14 Jun, 2017
More Love / Romantic Poetry