لاکھوں کی گنتی مجھے نہیں آتی

Poet: By: محمد طلحہ حسن, Oslo

لاکھوں کی گنتی مجھے نہیں آتی
پر ایک دل کی بات تم سے کہوں

پانی کا ہر قطرہ اگر دُعا بن جائے تو
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں

Rate it:
Views: 245
28 May, 2024
More Love / Romantic Poetry