لاہور میں آئی تھی تری دید کو لیکن

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

لاہور میں آئی تھی تری دید کو لیکن
تو میرے مقدر کے پشاور میں سے نکلا

میں دیکھتی رہتی تھی کسی اور محلے
خوشبو کا جھروکا تو فلاور میں سے نکلا

Rate it:
Views: 1481
27 Aug, 2017