لب خاموش

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 لب خاموش! اشارہ شرما کر آنکھوں سے کر دیا
وہ جانتے بھی تھے ہم "ہاں" نہیں کرنے والے

Rate it:
Views: 278
10 Nov, 2022