لب پہ جب الله کا نام آتا ہے میرےدل کو بڑا آرام آتا ہے خالص توحید کی دعوت دیتاہوں تو وہابی ہونے کا الزام آتا ہے خدا کا کوئی شریک نہیں ٹھہراتا غیرالله سےمانگنے کانہ کام آتاہے کملی والےکا جب ذکرہوتاہے تو لب پہ درود وسلام آتا ہے