لبوں پہ مسکان سجانے کا اِرادہ لے کر

Poet: UA By: UA, Lahore

لبوں پہ مسکان سجانے کا اِرادہ لے کر
آنکھوں میں خواب بسانے کا وعدہ لے کر

آیا کوئی ہر جائی
کرنے درد کی مسیحائی
آیا اور درد بڑھا گیا
ہجر کا داغ لگا گیا
آنکھوں کے سارے خواب چرا کر
نوچ ڈالی لبوں سے مسکان سراسر

لبوں پہ مسکان سجانے کا اِرادہ لے کر
آنکھوں میں خواب بسانے کا وعدہ لے کر

Rate it:
Views: 498
25 Oct, 2018