لفظ محبت کیا لکھا اسد !!

Poet: Asad By: Asad, mpk

لفظ محبت کیا لکھا اسد !! افسانہ بن گیا
لوگ کہنے لگے اجی یہ تو دیوانہ بن گیا

دیکھو اس کی غزل سے صاف ظاہر ھے
کہ کسی شمع الفت کا ھے پروانہ بن گیا

 

Rate it:
Views: 395
04 Jan, 2020