لمحہ بھر کو وہ رکا

Poet: Asma Ayaz By: ASMA AYAZ, Karachi

لمحہ بھر کو وہ رکا
مڑ کر دیکھا
اور پھر چل دیا
رشتہ ہمارا تو بس
ان نگاہوں تک تھا

Rate it:
Views: 504
15 Apr, 2011