لو ہم تم کو بھلا چلے
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAہم نہ ہونگے تو پھر ہمیں یاد کروگے
ندیاں آنسو بہاؤ گے اور فریاد کروگے
اب تو ختم کرو اپنے الزامات کی بارش
یا اب بھی کچھ اور ارشاد کروگے
تمھارے عشق نے ہم کو گھائل کیا ہے
کس کس کو اور تم اب برباد کروگے
افسردہ ہو چکی پوری کی پوری محفل
کس کس کا دل تم اب شاد کروگے
میرے پیار کو تا زیست بھول نہ پاؤگے
لو ہم تم کو بھلا چلے، کیا یاد کروگے
ندیاں آنسو بہاؤ گے اور فریاد کروگے
اب تو ختم کرو اپنے الزامات کی بارش
یا اب بھی کچھ اور ارشاد کروگے
تمھارے عشق نے ہم کو گھائل کیا ہے
کس کس کو اور تم اب برباد کروگے
افسردہ ہو چکی پوری کی پوری محفل
کس کس کا دل تم اب شاد کروگے
میرے پیار کو تا زیست بھول نہ پاؤگے
لو ہم تم کو بھلا چلے، کیا یاد کروگے
More Love / Romantic Poetry






