Add Poetry

لو ہو گیا میرا بھی عشق مکمل

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL GILL, Gujranwala

اجنبی سا لگا میں جدھر گیا ہوں
میں نجانے آج تنہا کدھر گیا ہوں

لو ہو گیا میرا بھی عشق مکمل
آج میں اُس سے بچھڑ گیا ہوں

دھڑکنوں سے ہی میری پوچھ لو
یقین مانو کہ میں مر گیا ہوں

عشق ! اب کوئی اور کرو تلاش تم
میں تو پوری طرح اُجڑ گیا ہوں

کیا تھا فیصلہ تجھے بھلانے کا جاناں!
آج پھر تری گلی مگر گیا ہوں

ترے بعد چھوڑ دیے یارانے سبھی
سب کہتے ہیں کہ سدھر گیا ہوں

میری کومل پَری ، اوہ میری کومل پَری
مجھے آواز دے کہ نکھڑ گیا ہوں

Rate it:
Views: 546
01 Dec, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets