لوگ چلے آتے ہیں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

لوگ چلے آتے ہیں ہمارا دل دکھانے کو
مقدر کی بجلیاں جلاتی ہیں آشیانے کو

جب میرا محبوب ہی میرےساتھ نہیں
ًمیں کیا کروں اس موسم سہانے کو

Rate it:
Views: 308
25 Apr, 2016