لوگوں نے محبت کو کاروبار سمجھا ہے کئی نادانوں نےاسے بیوپار سمجھا ہے کئی سال استادوںسےسیکھنے کےبعد بڑی مدت بعد ہم نےسچا پیار سمجھا ہے