Add Poetry

لڑکیاں بے وفا نہیں مجبُور ہوتی ہیں

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

لڑکیاں بے وفا نہیں مجبُور ہوتی ہیں
نہ چاہ کے چاہنوں والوں سع دُور ہوتی ہیں

اپنے ہی گھر کی قید میں رہتی ہیں
تُم کیا جانو یہ کیا کیا سہتی ہیں
رسم و رواج میں ہمیشہ چُوڑ ہوتی ہیں
لڑکیاں بے وفا نہیں مجبُور ہوتی ہیں

گھر سے باہر ہمیں جانے نہیں دیتے
دل کی بات بھی بتانے نہیں دیتے
والدین کی عزتوں کا ہم نُور ہوتی ہیں
لڑکیاں بے وفا نہیں مجبُور ہوتی ہیں

صاحبہ مرزے کو اگر بچاتی  تُم سوچو
بھائیوں کو صولی جو چڑھاتی تُم سوچو
بے بسوں کی کہانیاں بہت مشہور ہوتی ہیں
لڑکیاں بے وفا نہیں مجبُور ہوتی ہیں

مجبوریوں پے قربان یہ ہوتی ہیں
دنیا والوں کو ہنسا کے روتی ہیں
یقین مانو محبتوں میں بے قصُور ہوتی ہیں
لڑکیاں بے وفا نہیں مجبُور ہوتی ہیں

نہال ذلیل دوستوں میں میرا نام نہ کرن
وفادار ہوں بے وفا نہیں بد نام نہ کرن
بد قسمت زندگیاں تباہ ضرُور ہوتی ہیں
لڑکیاں بے وفا نہیں مجبُور ہوتی ہیں
 

Rate it:
Views: 689
15 Aug, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets