لکھتا ہوں تو تم ہی اترتے ہو قلم سے تمہیں کیا پتا ہم چاہتے ہیں تجھے جنم سے تم بھی اعتبار کرلو میرا ایک بار فہیم زندگی بھر تمہیں ہی چاہیں گئے قسم سے